مسلح افراد کی شہری پر مبینہ فائرنگ، دو گولیاں سر اور کان کے قریب سے گزر گئیں

مسلح افراد کی شہری پر مبینہ فائرنگ، دو  گولیاں سر اور کان کے قریب سے گزر گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی چک نمبر 11 جنوبی میں سابقہ مقدمہ بازی پر مسلح افراد کی شہری پر مبینہ فائرنگ، دو گولیاں سر اور کان کے قریب سے گزر گئیں۔

 شہری بال بال محفوظ رہا، محمد میثم کے مطابق وہ موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ11 جنوبی کے قریب علی نقی اور علی زین نے اسے مبینہ طور پر زبردستی روک لیا، اور سیدھا فائر کیا جو سر کے اوپر سے گزر گیا، ملزم نے دوسرا فائر کیا جو کان کے قریب سے گزرا ملزمان مبینہ دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...