بیر و ن قرضے ہرحوا لہ سے تشویشناک ،قدرت اﷲ بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء قدرت اﷲ بھٹی نے کہا کہ پاکستا ن پر بڑھتے ہو ئے بیر و ن قرضے ہرحوا لہ سے تشویشناک ہے۔
آخر ہما را ملک کب تک نئے قرضے لے کر پر ا نے قرضے اور سود کی ادا ئیگی کا سلسلہ جا ر ی ر کھے گا حکو مت نوجوا نو ں کو ر و ز گا ر کی فراہمی کیلئے بھی زیا د ہ سے ز یا د ہ فنی تعلیم کے فروغ کو یقینی بنا ئے ملک میں بڑھتی ہو ئی بے ر و ز گا ر ی ہر حوا لہ سے تشویشنا ک اور معیشت کیلئے مز ید مسائل بڑھا نے کا موجب ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments