محکمہ پراسیکیوشن کا اہلکار اور اشٹام فروش مبینہ کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

 محکمہ پراسیکیوشن کا اہلکار اور اشٹام فروش مبینہ کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا، خوشاب (سٹاف رپورٹر، نامہ نگار ) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا ریجن کی ہدایت پر خوشاب میں اینٹی کرپشن ٹیم کے تابڑ توڑ چھاپے ، محکمہ پراسیکیوشن کا اہلکار اور اشٹام فروش مبینہ کرپشن کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

شہریوں سے رشوت اور مقررہ قیمت سے زائد رقم وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں دونوں ملزمان سے رقوم برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ، اینٹی کرپشن کے مطابق قائدآباد میں پراسیکیوشن اہلکار ملک الطاف حسین کو ڈگری دعویٰ کے نوٹس کی تعمیل کے لیے شہری سے رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...