سکول جانے والی 12سالہ بچی لاپتہ
کندیاں (نمائندہ دنیا)پپلاں گھر سے تعلیم کے حصول کے لئے سکول جانے والی 12 سالہ بچی لاپتہ۔
نامعلوم ملزم کے خلاف اغواء کا مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق پپلاں محلہ سمن آباد کی رہائشی میمونہ بی بی گزشتہ روز صبح تقریباً 8 بجے النور ماڈل سکول جانے کے لیے گھر سے نکلی، تاہم اسکول جانے کے بعد واپس گھر نہ پہنچی۔ بچی کے اہل خانہ نے اس کی تلاش کی، لیکن اس کا سراغ نہ مل سکاواقعے کے بعد بچی کے والد محمد خالد کی مدعیت میں تھانہ پپلاں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments