آٹا،گوشت،فروٹ سمیت تمام اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

آٹا،گوشت،فروٹ سمیت تمام  اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)فاروقہ میں گندم، آٹا،گوشت،فروٹ سمیت تمام اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ عوام پریشان تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔

 تفصیلات کے مطابق شہر میں مہنگائی کے طوفان نے ڈیرے جما لئے ہیں کوئی چیز بھی کنٹرول ریٹ پر دستیاب نہیں پیرا فورس اور تحصیل انتظامیہ دوکانوں کے سامنے فوٹو کھنچوا کر افسران بالا کو بھیج کر اپنا فرض ادا کر دیتے ہیں جبکہ شہری گندم،آاٹا گوشت ،فروٹ سمیت اشیائیے ضروریہ مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں شہری حلقوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے لوٹ مار کرنے والے اور کم مقدار میں گوشت تولنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...