11گاڑیاں تھانوں میں بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے طاہر ملک نے لائسنس اور فٹنس سرٹیفکیٹس نہ ہونے پر مختلف شاہراہوں پر کارروائی کرتے ہوئے 23گاڑیوں کے چالان کئے اور 11گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا ۔
سیکرٹری ڈی آر ٹی اے طاہر ملک نے لائسنس اور فٹنس سرٹیفکیٹس نہ ہونے پر مختلف شاہراہوں پر کارروائی کرتے ہوئے 23گاڑیوں کے چالان کئے اور 11گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments