4 بجلی چور گرفتار

4 بجلی چور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس نے 4افراد کورنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کرو ادیئے ،کوٹلہ وطنی میں چھاپے مار کر نذیر ، عبداﷲ،غلام اکبراور فاضل کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

واپڈا کی ٹاسک فورس نے 4افراد کورنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کرو ادیئے ،کوٹلہ وطنی میں چھاپے مار کر نذیر ، عبداﷲ،غلام اکبراور فاضل کو  بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...