منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش خاور کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش خاور کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments