ڈپٹی کمشنر خوشاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا دورہ
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد ڈاکٹر عمار حیدر اورڈیوٹی ڈاکٹر سمیت نرسز سٹاف موجود تھاڈپٹی کمشنرخوشاب کو ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآبادڈاکٹر عمار حیدر اورڈیوٹی ڈاکٹرز نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی میڈیسن اور طبی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ڈپٹی کمشنرخوشاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں ایمرجنسی،میل ،فی میل وارڈز،گائنی وارڈ ،فارمیسی، کاؤنٹر ،لیبارٹریز دیگر شعبہ جات کا بھی دورہ کیا ڈپٹی کمشنرخوشاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی میڈیسن اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا کیاڈپٹی کمشنرخوشاب نے ڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآباد کے ڈاکٹر اورنرسز سٹاف کی حاضری کو چیک کیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments