ڈی پی او میانوالی کا سوشل میڈیا مانیٹرنگ ونگ کا دورہ
میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کا سوشل میڈیا مانیٹرنگ ونگ کا دورہ۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے سوشل میڈیا مانیٹرنگ ونگ کا دورہ کیا اور وہاں جاری مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر سوشل میڈیا پر جاری سرگرمیوں کی نگرانی، مختلف پلیٹ فارمز پر موجود مواد کی مانیٹرنگ اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی معلومات کا جائزہ لینے کے حوالے سے امور کا مشاہدہ کیا گیا۔سوشل میڈیا مانیٹرنگ ونگ میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جاتا ہے ، تاکہ متعلقہ معلومات اور معاملات پر نظر رکھی جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments