سب قانون کی گرفت میں آنے والے ہیں ،علی آصف بگا

 سب قانون کی گرفت میں  آنے والے ہیں ،علی آصف بگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ حکومت نے جتنا ظلم کرنا تھا کر لیا۔

اب ارکان اسمبلی وزراء وزیراعلی وزیراعظم یہ سب قانون کی گرفت میں آنے والے ہیں کیونکہ انہوں نے جو کچھ کرنا تھا کر لیا اب انہیں پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے غریبوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے محکموں پر محکمے بنانے کی سزا ملنے جا رہی ہے انشائاﷲ جلد پی ٹی آئی عوامی طاقت سے اقتدار میں آئے گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...