محمد احسن رضا بھچر نے گیارہویں جماعت میں 512 نمبر حاصل کر لئے
واں بھچراں(نمائندہ دنیا ) واں بھچراں کے معروف صحافی نمائندہ دنیا نیوز حسن ناصر بھچر کے صاحبزادے محمد احسن رضا بھچر نے گیارہویں جماعت میں 512 نمبر حاصل کیے ہیں۔
احسن رضا بھچر مقامی نجی کالج کے طالب علم ہیں شاندار کامیابی و کارکردگی پر واں بھچراں کے عوامی سماجی تعلیمی و سیاسی حلقوں نے صحافی حسن ناصر بھچر کو بیٹے احسن رضا بھچر کی گیارہویں جماعت کے سرگودہا بورڈ میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے احسن رضا بھچر واں بھچراں تھانہ ایریا میں پہلے نمبر پر رہے ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments