میجر ذوالفقار علی کی نا گہانی وفات پر افسوس کا اظہار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء اوورسیز پاکستانی چوہدری سلطان محمود وڑائچ نے نجی ادارے کے ایم ڈی خواجہ محسن مہدی کے بہنوئی میجر سید ذوالفقار علی کی نا گہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں چوہدری سلطان محمود وڑائچ نے مرحوم میجر سید ذوالفقار علی کی مغفرت، بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments