گیس بندش ، پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو مشکلات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف دیہی علاقوں میں سو ئی گیس کی بندش پریشر میں کمی کے باعث صارفین کی ایک بڑی تعداد کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
بھاگٹانوالہ ، مدینہ کالونی ، نیلم پارک ، محمدیہ کالونی اور 23موڑ سمیت گردونواح میں گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی نے عوام کو اذیت میں مبتلا کر دیا خصوصاًصبح سکول اوقات میں پریشر کی کمی کی وجہ سے طلباء بغیر ناشتہ کے سکول جانے پر مجبور ہے صارفین نے ریجنل مینجر سوئی گیس سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کے پریشر کا فوری مسئلہ حل کروا یا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments