2 خواتین منشیات فروشوں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 2 خواتین منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا منشیات فروش غلام فاطمہ کے قبضہ سے 220 گرام آئس اور حمیرا چنا سے آئس 250 گرام برآمد کر لی گئی جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
2 خواتین منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا منشیات فروش غلام فاطمہ کے قبضہ سے 220 گرام آئس اور حمیرا چنا سے آئس 250 گرام برآمد کر لی گئی جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments