گورنمنٹ ھائی سکول سیلواں تک پختہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار

گورنمنٹ ھائی سکول سیلواں تک  پختہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار

کندیاں(نمائندہ دنیا) کندیاں ٹاہلی موڑ سے گورنمنٹ ھائی سکول سیلواں تک پختہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکارجس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے ۔

سڑک پر پڑنے والے گڑھوں سے بارشی ہانی کی نکاسی نہ ھونے کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر جمع ھو جاتا ھے ناہموار راستے کی وجہ سے عام شہریوں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی میانوالی سے مطالبہ کیا ھے کہ ٹاہلی موڑ سے گورنمنٹ ھائی سکول سیلواں تک پختہ روڈ کی تعمیر و مرمت کروا کر شہریوں کی تکالیف کا ازالہ کیاجائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...