کار چوری کا ڈرامہ رچانے والے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار چوری کا ڈرامہ رچانے والے ملزم کو حوالات میں پہنچا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں عظیم بیگ نامی شہری کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر کار چوری سے متعلق جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
کار چوری کا ڈرامہ رچانے والے ملزم کو حوالات میں پہنچا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں عظیم بیگ نامی شہری کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر کار چوری سے متعلق جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments