انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ سرگودھا کے وفد کا کمشنر آفس سرگودھا کا دورہ

انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ سرگودھا  کے وفد کا کمشنر آفس سرگودھا کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ سرگودھا کے وفد نے کمشنر آفس سرگودھا کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر قاری احمد علی ندیم اور ان کے رفقاء نے کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی سے ملاقات کی اور انہیں ختم نبوت کے حوالے سے اعزازی شیلڈ پیش کی،ملاقات کے دوران وفد نے کمشنر سرگودھا کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے اپنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وفد میں قاری احمد علی ندیم، ملک امیر افضل اعوان اور حافظ میاں عبدالغفار آزاد شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...