چرچزکے اطراف سرچ آپریشن 30سے زائد مکانات کی تلاشی

چرچزکے اطراف سرچ آپریشن 30سے زائد مکانات کی تلاشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے تھانہ کینٹ اور ساجد شہید کے مختلف علاقوں میں چرچوں کے اطراف سرچ آپریشن کیا گیا۔

 دوران سرچ آپریشن 30سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ35سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی،سر چ آپریشن میں مقامی پولیس کی بھاری نفری، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...