منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اﷲ دتہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 سرگودھا میں تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اﷲ دتہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...