مزید دو بھٹے سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بننے والے بھٹہ خشت کے خلاف محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارروائیاں جاری ہیں، ٹیم نے مزید دو بھٹے سیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے۔
فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بننے والے بھٹہ خشت کے خلاف محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارروائیاں جاری ہیں، ٹیم نے مزید دو بھٹے سیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments