مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ، حاجی اقبال آصف

 مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول  ترین جماعت ، حاجی اقبال آصف

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)مسلم لیگ ن کے مقامی صدر حاجی اقبال آصف ،مہر خالد نے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے انھوں نے کہا کہ شور شرابہ ڈالنے سے کسی کی مقبولیت میں اضافہ نہیں بلکہ کمی ہوتی ہے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن فاروقہ شہر میں پہلے بھی شاندار کامیابی حاصل کی اور آئیندہ بھی کلین سویپ کرے گی انھوں نے کہا کہ ن لیگ کے کامیاب کونسلر و چیرمین عوام کی دل وجان سے خدمت کریں گے جیسے مریم نواز نے دن رات محنت کر کے پنجاب کو مثالی صوبہ بنایاانھوں نے کہا کہ سرگودھا میں کارڈیالوجی ہسپتال کی تعمیر کر کے عوام پر بہت بڑا احسان کیا ہے جبکہ سرگودھا کی عوام کبھی بھی احسان فراموشی نہیں کرتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...