منشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

منشیات فروش چرس بیچتے  ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں منشیات کیخلاف جاری خصوصی مہم کے دوران نور پور تھل پولیس نے ایک بد نام زمانہ منشیات فروش کو قانون کی گرفت میں لے لیا۔

 پولیس نے منشیات فروش کو چھاپہ مار کاروائی کے دوران چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ملزم کے قبضہ سے 1340گرام چر س بر آمد ہوئی ، پولیس نے اس کیخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے مقدمہ دتج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...