بجلی چوری پر 5افرادگرفتار

 بجلی چوری پر 5افرادگرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 52 شمالی، ٹاٹریاں اور اطراف کی آبادیوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے فضل ، شوکت ، اقبال وغیرہ 5 افراد کو پکڑ لیامقدمات درج کروا دیئے ۔

 واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 52 شمالی، ٹاٹریاں اور اطراف کی آبادیوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے فضل ، شوکت ، اقبال وغیرہ 5 افراد کو پکڑ لیامقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...