بجلی چوری ، 4افرادپکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا ٹیموں نے گزشتہ روز کاروائی کر کے 67شمالی،4جنوبی ،جھاوریاں،محلہ گوجرانوالہ سمیت مختلف علاقوں بجلی چوری کرنے پر زاہد اقبال،محمد عاصم،دانیال، شہزاد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
واپڈا ٹیموں نے گزشتہ روز کاروائی کر کے 67شمالی،4جنوبی ،جھاوریاں،محلہ گوجرانوالہ سمیت مختلف علاقوں بجلی چوری کرنے پر زاہد اقبال،محمد عاصم،دانیال، شہزاد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments