11ریڑھی بان تھانے بند

  11ریڑھی بان تھانے بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خوشاب روڈ اوور ہیڈ بریج کے نیچے ٹرسٹ پلازہ کے سامنے ریڑھی کھڑی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے مگر نوٹسز کے باوجود عملدرآمد نہیں ہو رہا، پولیس نے 11ریڑھی بانوں کو پکڑ کر تھانے میں بند کر دیا

 خوشاب روڈ اوور ہیڈ بریج کے نیچے ٹرسٹ پلازہ کے سامنے ریڑھی کھڑی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے مگر نوٹسز کے باوجود عملدرآمد نہیں ہو رہا، پولیس نے 11ریڑھی بانوں کو پکڑ کر تھانے میں بند کر دیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...