متکبر آدمی اﷲ تعالی کو سخت نا پسندیدہ ،قاری عتیق الرحمان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی رہنماء پاکستان قراۃ کونسل قاری عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ متکبر آدمی اﷲ تعالی کو سخت نا پسندیدہ ہے اور ذلت و خواری اس کا مقدر ہے ، تکبر کا بت یک لخت ہی ٹوٹ جاتا ہے ۔
عبادت الٰہی سے گریز ، دین سے نفرت و بیزاری انتہاکو بڑھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہم انفرادی طور پر اتنے مسائل کا شکار ہو چکے ہیں کہ اجتماعی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہے ۔دین مین واضح کیا گیا ہے کہ عبادت الہی کے بغیر دنیا کا سکون اور آخرت میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments