ضمنی الیکشن میں جیتنے والے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو مبارکباد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ سرگودھا ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔۔
ان کی شاندار کامیابی کو مسلم لیگ ن کی قیادت پر عوام کا بھرپور اعتماد قرار دیا کیونکہ عوام کو معلوم ہے کہ ملک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل منصوبوں پر کام صرف اور صرف مسلم لیگی حکومت میں ہو رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments