تجاوزات کے خلاف مہم سامان اپنے قبضے میں لے لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ سوموارکے روز تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے سلسلہ میں کچہری بازار،امین بازار، گول چوک، کارخانہ بازار سمیت مختلف بازاروں میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں تجاوزات کیا گیا سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔
میونسپل کارپوریشن انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ سوموارکے روز تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے سلسلہ میں کچہری بازار،امین بازار، گول چوک، کارخانہ بازار سمیت مختلف بازاروں میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں تجاوزات کیا گیا سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments