وفاقی اور صو با ئی ادارے ڈیجیٹل ادا ئیگیوں کی طر ف بڑھ رہے ہیں ، مر ز ا فضل ا لر حمن

وفاقی اور صو با ئی ادارے ڈیجیٹل  ادا ئیگیوں کی طر ف بڑھ رہے  ہیں ، مر ز ا فضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مر ز ا فضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ۔۔۔

تمام ادا ئیگیوں کو ڈیجیٹل بنا نے کیلئے ایک وقتی رو ڈ میپ کیلئے و ز یر اعظم کی کا ل نے حکو مت کی کیش لیس معیشت کو ایک ہد ف د یا ہے وفاقی اور صو با ئی ادارے ڈیجیٹل ادا ئیگیوں کی طر ف بڑھ رہے ہیں لین د ین کیلئے راست کیو آ ر کو ڈ ز کو فروغ د یا جا ر ہا ہے لیکن ا س سلسلہ میں تمام سٹیک ہولڈر ز کی مشا و ر ت بھی بہت ضرور ی ہے کیونکہ کو ئی بھی قد م ا ٹھا نے سے پہلے جب تک سٹیک ہولڈر ز کی مشاو ر ت یقینی نہیں بنا ئی جا تی ا س وقت تک پلا ن کی کا میابی ممکن نہیں ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...