دکان کے باہر سے لاکھوں روپے کے ادویات کے کارٹن چوری

 دکان کے باہر سے لاکھوں روپے  کے ادویات کے کارٹن چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرے کارٹن چوری کرلئے گئے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کے باہر رکھے گئے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرے کارٹن اور دیگر سامان ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...