واٹر سپلائی سکیموں کونوٹسز ،کنکشن منقطع کرنے کا عندیہ

واٹر سپلائی سکیموں کونوٹسز ،کنکشن منقطع کرنے کا عندیہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ انہارحکام نے نہری پانی کے واجبات کی عدم ادائیگی پربلدیاتی اداروں کی واٹر سپلائی سکیموں کونوٹسز جاری کرتے ہوئے۔۔۔

 کنکشن منقطع کرنے کا عندیہ دیدیااس ضمن میں جاری تفصیلات کے مطابق لاکھوں روپے واجبات کی وصولی کیلئے متعدد مرتبہ پہلے بھی نوٹسز بھجوائے جا چکے ہیں جن پر عملدرآمد کی بجائے لعت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے جس پر متعلقہ افسران کو واجبات کی جلد سے جلد ادائیگی کا پابند بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا گیا ہے کہ عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں کنکشن منقطع کر دیئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...