تیز رفتار رکشہ کی زد میں آ کر راہگیر خاتون زخمی

تیز رفتار رکشہ کی زد میں  آ کر راہگیر خاتون زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتار رکشہ کی زد میں آ کر راہگیر خاتون زخمی ہو گئی بتایا جاتا ہے کہ لک موڑ روڈ پر تیز رفتار رکشہ کی زد میں آ کر حاجرہ بی بی جو کہ سڑک کراس کر رہی تھی زخمی ہو گئی جبکہ ڈرائیور موقع سے رکشہ بھگا لے گیا، خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 تیز رفتار رکشہ کی زد میں آ کر راہگیر خاتون زخمی ہو گئی بتایا جاتا ہے کہ لک موڑ روڈ پر تیز رفتار رکشہ کی زد میں آ کر حاجرہ بی بی جو کہ سڑک کراس کر رہی تھی زخمی ہو گئی جبکہ ڈرائیور موقع سے رکشہ بھگا لے گیا، خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...