منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 340 گرام چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر ظفر عباس شاہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے۔
بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 340 گرام چرس برآمد اور وٹک رقم برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments