سرکاری محکموں کے زیر التواء اہم کیسز کی تفصیلات طلب
ضلعی سربراہان کو انتظامیہ کی وساطت سے ایک جامع رپورٹ بھجوانے کی ہدایت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت نے سرگودھا سمیت ریجن بھر کے تمام سرکاری محکموں کے عدالتوں میں زیر التواء اہم کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں، اس ضمن میں ضلعی سربراہان کو ڈویژنل انتظامیہ کی وساطت سے ایک جامع رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق اس اقدا م کا مقصد ان کیسز کی مناسب پیروی اور انہیں جلد نمٹانے کیلئے حکمت عملی وضع کرنا ہے جس کے باعث جہاں ان اداروں کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے وہاں حکومت کو بھی نقصان ہو رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments