آتشبازی فروخت کرنیوالا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس ٹیم نے سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والے عاطف نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے آتشبازی کا سامان برآمد ہوا ہے۔
پولیس ٹیم نے سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والے عاطف نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے آتشبازی کا سامان برآمد ہوا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments