موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں  میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 گرفتار ملزمان حذیفہ اور جان نتھا نیل کے قبضے سے 2 لاکھ 95 ہزار روپے سے زائد مالیت کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ، اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ شہریوں کے مال و جان کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ سرگودھا پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...