عمران رسول رانجھا کو بھیرہ کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا
بھیرہ(نامہ نگار)تقرری کے منتظر عمران رسول رانجھا کو بھیرہ کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔
ان کی پیشرو مہوش ارشاد انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر چکوال کو 13 نومبر کو نمرا اویس کی جگہ اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تبدیل کیا گیا تھا مگر چارج سنبھالنے سے قبل ہی مہوش ارشاد کو کوٹلی ستیاں مری کا اسسٹنٹ کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments