میانوالی میں محکمہ تعلیم میں بہت بہتری آئی ، سماجی حلقے
کمرمشانی(نمائندہ دنیا)سی ای او ایجوکیشن نذیر احمد چھینہ کی قیادت میں ضلع میانوالی میں محکمہ تعلیم میں بہت بہتری آئی ہے اورمیعار تعلیم روز بروز امپرو کر رہا ہے۔۔۔
سیاسی وسماجی حلقے ،تحصیل عیسیٰ خیل کے سیاسی سماجی اورتعلیمی حلقوں کا کہناہے کہ سی ای او ایجوکیشن نذیر احمد چھینہ ایک تجربہ کار فرض شناس اورتعلیم دوست شخصیت ہیں ان کی بدولت محکمہ تعلیم میں ضلع میانوالی میں واضح تبدیلی آنا شروع ہوگئی ہے پورے پنجاب میں داخلہ میں واضح بہتری آئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments