قصور:ڈاکو پٹرول پمپ سے 50ہزار لوٹ کر لے گئے

قصور:ڈاکو پٹرول پمپ سے  50ہزار لوٹ کر لے گئے

سرائے مغل کے قریب پٹرول پمپ میں داخل ہونیوالے ڈاکو50ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے

قصور(خبر نگار،نامہ نگار) سرائے مغل کے قریب پٹرول پمپ میں داخل ہونیوالے ڈاکو50ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ،تفصیلات کے مطابق سرائے مغل پر واقع پٹرول پمپ میں داخل ہونیوالے ڈاکو کیشئر کے کمرے میں آئے اور اسلحہ کی نوک پر 50ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر چلتے بنے ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں