بالی ووڈ فلم گولڈ کو سعودی عرب میں نمائش کی اجازت مل گئی

بالی ووڈ فلم گولڈ کو سعودی عرب  میں نمائش کی اجازت مل گئی

بالی ووڈ فلم گولڈ کو سعودی عرب میں نمائش کی اجازت مل گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (آئی این پی) بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی سینما گھروں میں پہلی مرتبہ بالی ووڈ فلموں کی نمائش کا بھی آغاز کیا جارہا ہے جس میں سب سے پہلے اداکار اکشے کمار کی فلم گولڈ پیش کی جائیگی۔ اکشے کمار نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر کہا میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ گولڈ بالی ووڈ کی پہلی فلم ہے جو سعودی عرب میں ریلیز کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں