عدنان صدیقی بھی جنسی ہراسانی کا شکار خواتین کے حق میں بول پڑے

عدنان صدیقی بھی جنسی ہراسانی کا  شکار خواتین کے حق میں بول پڑے

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پوسٹ پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کااظہار کیا ہے ،

کراچی(نیٹ نیوز) انہوں نے تنوشری دتہ کا نام لئے بغیر لکھا میں نے حال ہی میں بھارت میں ہونیوالے جنسی ہراسانی کے واقعات کے متعلق پڑھا ، میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ان خواتین کی جانب سے اٹھایا جانیوالا بہت بہادرانہ قدم ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں