دلیپ کمار ہسپتال سے ڈسچارج
بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کو تین دن تک زیر علاج رکھنے
لاہور(نیٹ نیوز) کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔انہیں نمونیا کے باعث ممبئی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔