ریتک کیساتھ کسی کو کام نہیں کرنا چاہیے :کنگنا رناوت

 ریتک کیساتھ کسی کو کام نہیں  کرنا چاہیے :کنگنا رناوت

الی ووڈاداکارہ کنگنا رناوت نے ریتک روشن پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کا خواتین کیساتھ رویہ اچھا نہیں ہے ،

ممبئی (آئی این پی)ب فلم انڈسٹری میں کسی کو بھی ریتک روشن کیساتھ کام نہیں کرنا چاہیے ۔ان کا کہنا تھا می ٹو کی جو تحریک بیدار ہوئی ہے اس کے تحت ریتک سزا کے مستحق ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں