پریتی زنٹا نے جوئے کو قانونی قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

 پریتی زنٹا نے جوئے کو قانونی قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی شریک بانی پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ سے بچنے کیلئے سٹے بازی کو قانونی قراردیا جانا چاہیے ۔

ممبئی(آن لائن)اداکارہ نے کہا یہ سننے میں ناگوار محسوس ہوگا لیکن سٹے بازی کو قانونی کردینا چاہیے اس سے آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ جیسے سائیڈ ایفیکٹس اپنے آپ ختم ہوجائیں گے ۔اداکارہ نے کہا سٹے بازی کو قانونی قرار دئیے جانے کے بعد سرکاری خزانے کو بہت فائدہ ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں