رشی کپور کینسر میں مبتلا ،خودتصدیق کر دی

رشی کپور کینسر میں مبتلا ،خودتصدیق کر دی

کینسر میں مبتلا ہونیوالے بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ اس مرض کا علاج بہت طویل ہے جس کیلئے صبر درکار ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی(شوبز ڈیسک) لیکن مجھ سے صبر نہیں ہو رہا۔ انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت میری بیماری کا باقاعدہ علاج جاری ہے ، مجھے پوری اُمید ہے کہ میں بہت جلد ٹھیک ہو جاؤں گا اور اگر خدا نے چاہا تو میں بہت جلد بھارت واپس آجاؤنگا۔رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ نے شوہر کیلئے خصوصی دعاکرنیکی درخواست کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں