جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا

جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا

بالی ووڈاداکارہ جھا نوی کپور نے اپنا وزن بڑھا لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (شوبزڈیسک)اداکارہ نے فلم میں اپنے کردار کے لئے وزن بڑھایا ہے ،وہ نئی فلم میں پا ئلٹ کے کردار میں دکھائی دیں گی اور پرواز اڑانے کی بھی تربیت لیں گی۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز مارچ کے آخر میں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں