لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال

 لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال

معروف لوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ،

بھوآنہ(نمائندہ دنیا) وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اور فیصل آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ طالب حسین درد نے پنجابی اور سرائیکی میں سینکڑوں مشہور گیت گائے جو بے حد مقبول ہوئے اور دنیا بھر میں پنجابی اور سرائیکی بولنے اور سمجھنے والوں میں انہیں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اورانہیں آبائی گاؤں جھنگ روڈ پرخانوآنہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں