امریکی گلوکار ایکسنٹ کا یوم پاکستان پرپیغام

امریکی گلوکار ایکسنٹ کا یوم پاکستان پرپیغام

امریکی گلوکار ایکسنٹ نے یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے فیس بک پروفائل پکچر کو پاکستان کے جھنڈے سے سجا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاس اینجلس (اے پی پی)تفصیلات کے مطابق ایکسنٹ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی۔ ایکسنٹ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں۔ ان کے پیغام کو صارفین نے بے انتہا پسند کیا ہے اور اسے اب تک ہزاروں لائیکس مل چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں