میاں سومرو مستعفی،سلیم احمد نئے چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

میاں سومرو مستعفی،سلیم احمد نئے  چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیاہے ۔

محمد میاں سومرو نے چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیاہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق وفاقی حکومت نے محمد میاں سومر چیئرمین نجکاری کمیشن کا استعفیٰ منظور کرلیاہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں